پاکستان
-
پی ٹی آئی نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے: بیرسٹر گوہر
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پی ٹی آئی کا کہنا ہے سیاسی لوگ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے اسی لئے ہم نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پر پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد کے باہمی مفادات کو یقینی بنانے کے لیے قریبی رابطے جاری رہیں گے: مصدق ملک
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲پاکستان کے وزير پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کے اہم مواقع پائے جاتے ہيں
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صدرمملکت کا پرتپاک استقبال کیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے دورے کے دوسرے دن لاہور کا دورہ کیا
-
صدر ایران ابراہیم رئیسی سے آرمی چیف آف پاکستان کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےملاقات کی۔
-
صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
-
پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا(ویڈیو)
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا۔
-
ایران نے بد معاش اسرائیل کو للکارا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ میں نے صدر ایران سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔