پاکستان
-
پاکستان کے عوام اور حکومت کو آپ کے دورے کا شدت سے انتظارتھا: پاکستانی وزیر خارجہ نے کیا صدر رئیسی کا استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کی اور علاقے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کی قدردانی کی-
-
صدر ایران کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور صدر پاکستان نے استقبال کیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷صدر ایران ابراہیم رئیسی کل سے تین روزہ دورے پراسلام آباد جائيں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے-
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کے الزام میں بعض کمپنیوں کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر اسلام آباد کا ردعمل
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲پاکستان نے امریکا کی جانب سے میزائل پروگرام کے شعبے میں اسلام آباد کے ساتھ تعاون کے سبب متعدد غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگانے کے تازہ اقدام کو من مانی اور سیاسی قرار دیا ہے-
-
علامہ اقبال کے اشعار اور افکار دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کے لیے مشعلِ راہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی 86 ویں برسی آج پاکستان میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان: قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، انٹرنیٹ سروس معطل، سیکورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پاکستان میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے غزہ مارچ کا انعقاد
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے: حکومت پاکستان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے عنقریب انجام پانے والے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
علاقے میں کشیدگی کی اصلی وجہ اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶پاکستان نے اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کو علاقے میں کشیدگی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔