پاکستان
-
پاکستانی رکن پارلیمنٹ: ایران غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے بڑھنے والا واحد ملک ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۰پاکستان کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران غزہ کے مظلوم عوام کی مخلصانہ مدد کر رہا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، سات دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
-
اسرائيلی جارحیتوں کو بغیر سزا کے نہیں رہنا چاہئے، عالمی برادری سے پاکستان کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائيل کو یہ بتادینا ضروری ہے کہ اس کو اپنے جارحانہ اقدامات کی قیمت چکانی ہوگی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰پاکستان میں نئی حکومت کے پہلے ہی مہینے میں ہندوستان سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیسری بار ہندوستان سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے حق دفاع کی حمایت، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنی کی وجہ، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت ہے۔
-
ایرانی حملے کے بعد اسرائیل دفاعی پوزیشن میں آ گیا: پاکستان
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸پاکستانی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کیا۔
-
پہلی مرتبہ کسی اسلامی ملک نے اسرائیل کا مقابلہ کیا، فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہو گئے: سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا ایکشن جائز اور دفاعی تھا۔
-
بلوچستان: مسافر بس سےاغواء ہونے والے 9 افراد کا افسوسناک قتل
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۷بلوچستان کے شہرنوشکی میں دہشتگردوں نے مسافر بس کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ۔
-
پاکستان: شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷پاکستان میں شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
بلوچستان: ٹرک کے حادثے میں 58 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔