پاکستان
-
پاکستان میں سب سے بڑا بحران نفرت پیدا کرنے کا ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں اور دونوں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔
-
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵پاکستان اور سعودی عرب نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کے لئے، نسل کش صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
اسرائيل فلسطین اور بیت المقدس پر قابض ہے اورعالمی برادری اس کے مظالم پر خاموش ہے: پاکستانی وزیراعظم
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔
-
پاکستان میں ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں ۔
-
سینیٹ انتخابات: پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے سینیٹ کے انتخابات میں میدان مار لیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر دفاع نے اپنے پڑوسی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے آسان اور سستی توانائی حاصل کرنے کو پاکستان کا حق قرار دیا ۔