-
غزہ کے مظلوم عوا کی حمایت میں اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۰:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ریلی نکالی-
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن، چاند کے مدار میں داخل
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔
-
وکلاء اور پولیس میں جھڑپیں کئی مظاہرین زخمی متعدد وکلاء گرفتار، کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں عام ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کسی بھی قسم کے دباو کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا اور سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں " نجات غزہ " مہم کے تحت بڑا اجتماع اور علامتی دھرنا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بڑے اجتماع اور علامتی دھرنے میں اپنی حکومت سے فلسطین کے دفاع اور غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لئے عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے-
-
حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرتحفظات کا اظہار کردیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔
-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ہمیں پبلک مینڈیٹ کی حفاظت کرنی ہے
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی طلبا کی تحریک کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامی طلبا نے امریکہ اور یورپ کے طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سرکچلنے والے اقدامات کی مذمت کی-
-
کیا پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہو گی؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
-
جماعت اسلامی کی جمہوری بالادستی کیلئے اپوزیشن کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے سے اتفاق
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کی قیادت میں اپوزیشن وفد نے ملاقات کی اور انہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔