-
پاکستان کے 3 صوبوں کے نئے گورنر
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر نئے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
-
او آئی سی میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کا مشترکہ اقدام ناگزیر ہو گیا ہے، یہ بات پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہی ہے۔
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔
-
خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی صدارت سے مستعفی
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔
-
پاکستان: ایران کے ساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون کا نظام بہتر ہوا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ روز افزوں بہتر ہوتے تعلقات پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
-
حماس حق پر ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے: فلسطین کانفرنس کے مقررین
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ حماس حق پر ہے، ہم فلسطین کے ساتھ ہیں اور فلسطینیوں کے قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں۔