-
پاکستان کے یونیورسٹی طلبا کی غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورامریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے کی حمایت میں ریلی
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱پاکستان کے یونیورسٹی طلبا نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور دھرنوں کی حمایت میں ریلی نکالی اور مظاہرے کئے۔
-
امریکی وفد کی پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سے ملاقات
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس کر رہے ہيں۔
-
عدالتی امور میں مداخلت کو برداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس آف پاکستان
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔
-
عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار، پوری دنیا میں فلسطینیوں کی حمایت میں عوام سڑکوں پر
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ اس طرح کی کمپین سے پورے پاکستان میں لوگوں کو غزہ کی صورت حال سے باخبر کیا جا رہا ہے۔
-
اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیر اعظم بن گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایسے میں نائب وزیر اعظم بن گئے جب وہ اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستان کے وزیرِ اعظم کی ، اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے جاری مختلف منصوبوں کو جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا-
-
لاہور کی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں ، فلسطینی حامیوں نے جرمن سفیر کی بولتی بند کردی( ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵پاکستان میں فلسطین کے حامی طلبہ نے برلین کی جانب سے اسرائیل کی حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے جرمن سفیر کو لاہور کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب نہيں کرنے دیا-
-
ڈیرہ اسماعیل خان سے سیشن جج اغواء، گاڑی نذر آتش
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا جبکہ وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے کر آئی جی کو بازیاب کرانے کی ہدایت جاری کردی۔
-
عمران خان نے فوج، اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا؟
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو فوج، اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔
-
پاکستان، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا: اسحاق ڈار
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورۂ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتا اور ہم وہی کريں گے جو قومی مفادات کے لئے ضروری ہوگا-