-
شنگھائی اجلاس، پاکستانی وزیر دفاع نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی مسئلے کے حل پر زور دیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱پاکستان کے وزیر دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں غزہ کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس جنگ کے خاتمے اور فلسطینی بحران کو حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کی ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ اسلام آباد کو بہت اہمیت کا حامل اور کامیاب دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔
-
عمران خان اب ریاستی اداروں کے خلاف بیان نہیں دے سکتے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کےافسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ۔
-
ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
صیہونی حکومت ، غزہ میں بے پناہ جرائم و مظالم کے باوجود پوری طرح شکست کھا چکی ہے: صدر رئیسی
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کراچی یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ علاقے کے بعض ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات بحال کرا کے اسے تحفظ فراہم کرنے کی امریکہ اور بعض مغربی ممالک کی کوششیں ناکام ہوگئي ہيں-
-
ایران کے صدر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ایران کے صدر کی بانی پاکستان قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر ان کے ساتھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔
-
پی ٹی آئی نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے: بیرسٹر گوہر
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پی ٹی آئی کا کہنا ہے سیاسی لوگ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے اسی لئے ہم نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پر پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔