-
اسرائيلی جارحیتوں کو بغیر سزا کے نہیں رہنا چاہئے، عالمی برادری سے پاکستان کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائيل کو یہ بتادینا ضروری ہے کہ اس کو اپنے جارحانہ اقدامات کی قیمت چکانی ہوگی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰پاکستان میں نئی حکومت کے پہلے ہی مہینے میں ہندوستان سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیسری بار ہندوستان سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے حق دفاع کی حمایت، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنی کی وجہ، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت ہے۔
-
ایرانی حملے کے بعد اسرائیل دفاعی پوزیشن میں آ گیا: پاکستان
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸پاکستانی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کیا۔
-
پہلی مرتبہ کسی اسلامی ملک نے اسرائیل کا مقابلہ کیا، فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہو گئے: سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا ایکشن جائز اور دفاعی تھا۔
-
بلوچستان: مسافر بس سےاغواء ہونے والے 9 افراد کا افسوسناک قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۷بلوچستان کے شہرنوشکی میں دہشتگردوں نے مسافر بس کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ۔
-
پاکستان: شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷پاکستان میں شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
بلوچستان: ٹرک کے حادثے میں 58 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
-
پاکستان میں سب سے بڑا بحران نفرت پیدا کرنے کا ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں اور دونوں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔
-
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵پاکستان اور سعودی عرب نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کے لئے، نسل کش صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔