-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
اسرائيل فلسطین اور بیت المقدس پر قابض ہے اورعالمی برادری اس کے مظالم پر خاموش ہے: پاکستانی وزیراعظم
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔
-
پاکستان میں ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں ۔
-
سینیٹ انتخابات: پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے سینیٹ کے انتخابات میں میدان مار لیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴پاکستان کے وزیر دفاع نے اپنے پڑوسی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے آسان اور سستی توانائی حاصل کرنے کو پاکستان کا حق قرار دیا ۔
-
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی مذمت کی۔