-
پاکستان کے ممتاز تجزیہ نگار: ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی قدردانی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۰پاکستان کے ایک ممتاز تجزیہ نگار، اور جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر مونس احمر نے ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کو مثالی اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا: خصوصی عدالت
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے خلاف سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں ہی ہوگا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع کردی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
صدرِ پاکستان جانبدار ہیں اس لئے ملکی سربراہ کے عہدے پر رہنے کے اہل نہیں: سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸صدرِ پاکستان عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
-
پاکستان: جبری گمشدگی کیس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالت میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹اسلام آباد ہائيکورٹ نے بلوچ گمشدگی کمیشن کی سفارشات پرعملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو پیش ہونے کو کہا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
-
پاکستانی عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸پاکستانی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے مظلوم فلسطینی قوم سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی سراج الحق: غزہ کے لوگوں کو بچانے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور میں غزہ مارچ کیا گیا جس میں بچوں و خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ: او آئی سی کے سربراہوں نے مایوس کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے تعلق سے او آئی سی کے سربراہی اجلاس کو مایوس کن قرار دیا ہے۔