-
لاہور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اجتماع
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۱پاکستان میں لاہور یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلبا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینےکےخلاف حکومت نے اپیل دائر کردی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶پاکستان کی وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
-
اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل کے اندر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے چلے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷پاکستان کی حکومت نے دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین کو ملک سے نکالے جانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
ریٹائرڈ جسٹس ارشد حسین خیبر پختونخوا کے نئےنگراں وزیراعلیٰ ، تقرری کے خلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کےانتقال کے ساتھ ہی نگراں کابینہ تحلیل
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸رات بھر اعظم خان اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔
-
انوارالحق کاکڑ: پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں جنگ بندی کے قیام کے لئے تنظیم ای سی او کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غزہ میں جیسا ظلم ہورہا ہے ایسا صدیوں میں نہيں ہوا: پاکستان کے وزیراعظم
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے افغانستان میں عبوری حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔