-
ورلڈ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۳:۳۵آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 345 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کرکے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 5 دہشت گرد ہلاک 2 فوجی اہلکار جاں بحق
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک میجر اور حوالدار جاں بحق ہوگئے۔
-
کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
پاکستان: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور تعلقات میں سرد مہری کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے سلسلے میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔
-
پاکستان: انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴پاکستان میں ایک سیکیورٹی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے فیصلے پر افغانستان کا شدید رد عمل، فیصلے پر نظر ثانی کیا جائے
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹افغانستان نے پاکستان کی جانب سے افغان شہریوں کی ملک بدری پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔