-
پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔
-
آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد آمد و رفت کےلئے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد طورخم سرحد کو بند کر دیا گیا تھا۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ: نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابل سماعت
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲پاکستان میں سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئر مین پی ٹی آئي کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، ترامیم کی کئی شقیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔
-
امریکی عہدیدار کا اعتراف، تحریک طالبان پاکستان، علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ایک سینئر امریکی سفارتکار نے تحریک طالبان پاکستان کو علاقائی استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۸ایشیا کپ 2023 کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، پاکستانی وزیر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳پاکستان کے وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کی تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت کو باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث قرار دیا اور ثقافت و آرٹ کے شعبے میں ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کے علاقے مستونگ میں دھماکہ، پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت 11 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ ترکی، ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵پاکستانی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔