-
پاکستان کا علاقائی امن کے لیے سفارت کاری پر زور، ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارت کاری اور باہمی رابطوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ چاہیں تو اسلام آباد دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہوں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳پاکستانی وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عوام کو عید فطر اور نوروز کی مباکباد پیش کی ہے-
-
امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ایران نے خطے میں ناکام بنا دیئے: حافظ نعیم الرحمن
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر، حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کی استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
-
پاکستان کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱پاکستانی فضائیہ کے سابق ڈپٹی کمانڈر شہزاد چودھری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اندازوں میں سخت غلطی ہوئی اور میدانی حقائق اس کی شکست کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حال ہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملک بھر سے آئے ہوئے شیعہ علما اور علمی شخصیات سے ملاقات کی۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے نئے رہبر آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷پاکستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای رح کے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱پاکستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای رح کے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر ہے۔