پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i452746-پاکستان_پورے_ملک_میں_امریکہ_اور_اسرائیل_کے_خلاف_وسیع_عوامی_مظاہرے_ویڈیو
پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر ہے۔
(last modified 2026-03-08T08:45:22+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲ Asia/Tehran
  • پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو

پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر ہے۔

سحرنیوز/پاکستان: اطلاعات کے مطابق پاکستانی عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مطاہرے کیے اور ایک بار پھر اپنے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

پاکستانی عوام نے رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کی اور یوم سوگ منایا نیز اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

ادھر دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سینکڑوں افراد نے نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کئے اور ایران کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید مذمت کی۔