-
پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مستقبل تاریک
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۱مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کے تحلیل ہو جانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
عمران خان سے تفتیش کا عمل شروع
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے ڈی آئی جی آفس میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
آرمی چیف کے خلاف میڈیا مہم آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتا: پاکستانی وزیر اعظم
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمت
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳پاکستان نے ایران کے جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی عدالت: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان شرکت کرے گا یا نہیں، ہائی پروفائل کمیٹی قاٸم
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ہندوستان جانے سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی
-
پاکستانی پارلیمنٹ: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن واقعہ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
سوئیڈن کا واقعہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو لڑانے کی سازش ہے
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶شہباز شریف نے کہا کہ ہم پر فرض ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
-
عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔