-
سویڈن واقعہ کے خلاف بطور احتجاج پاکستان میں یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۳حکومتِ پاکستان نے جمعہ سات جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانےکا فیصلہ کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کے برے دن، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱چیف کورٹ گلگت بلتستان کےبینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل تھے ۔
-
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
-
کرسی اقتدار کے لئے تیار ہوتے نواز شریف، انتخابات میں کامیابی کی صورت میں مہنگائی پر قابو پانے کی بات کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کا ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران 3 شر پسند ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹کارروائی کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور سرچ آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔
-
پاکستان؛ سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰پولیس نے حملہ آور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی حکومت کی دعوت پر چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔
-
پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔
-
کیا مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں نگراں سیٹ اپ اور اقتدار کی تقسیم کے فارمولے پر اتفاق ہو گیا؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶متحدہ عرب امارات میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے کی بات منظر عام پر آ رہی ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا شامل بتایا جاتا ہے۔