-
چیف جسٹس اختیارات بل: پاکستان بار کونسل میں دھڑے بندی
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۱:۴۶چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل پر حکومت اور عدلیہ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرنے کے ساتھ پاکستان بار کونسل میں بھی اختلافات شدت اختیار کر گئے۔
-
افراط زر آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے تعاون کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲آئی ایم ایف سے قرضہ وصولی کے لئے حکومت پاکستان کی جانب سے اس کی شرطوں کو تسلیم کیا جانا اس ملک میں مختلف اشیا کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
طورخم بارڈر کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے 2 ہلاک، متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور کنٹینرز ملبے تلے دب گئے ہیں۔
-
پاکستان کے زیرانتظام کشمیراسمبلی چوتھے روز بھی نئے وزیراعظم کے انتخاب میں ناکام
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۸کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت ہوا جو ایک منٹ سے بھی کم وقت کے اندر آج گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔
-
پاکستان بڑی خوشی اور امید سے تہران ریاض تعلقات میں مثبت تبدیلی کا نظارہ کر رہا ہے: شہباز شریف
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین وفود کے تبادلوں کو علاقے کے لئے صلح و آشتی اور امید کا باعث قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور کی افغانستان واپسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور طالبان کی درخواست پر کابل واپس جانے والے ہیں۔
-
عمران خان کا اپنے سیاسی مخالفین پر سنگین الزام، مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہارنے کے خوف سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا امتحان
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
-
سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے: سراج الحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ملک کے انتخابات کے مسائل نہ تو سپریم کورٹ حل کرسکتی نہ ہی اسٹیبلشمنٹ۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔