-
سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۷پاکستان کو موجودہ سیاسی اور آئینی بحران سے نکالنے اورسیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور اور 5 پولیس اہلکار سڑک حادثے میں جاں بحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور اور 5 پولیس اہلکار سڑک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان، پیٹرول پھر مہنگا ہوا
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶پاکستان میں حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴پاکستانی میڈیا نے خبردی ہے کہ علی زیدی پر سترہ کروڑ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔
-
آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے پر مجبور ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷عالمی بینک نے بڑھتے مالی خسارے کو پاکستان کی معیشت کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے سبسڈیز ختم کرنے اور دیگر تجاویز اس کے سامنے رکھی ہیں۔
-
کیا عمران خان امریکہ کے مخالف ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ امریکہ کا مخالف نہیں ہے۔
-
مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے: ایرانی قونصل جنرل
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران کہا کہ مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے۔
-
حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: عمران خان کا دعوی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳عمران خان نے مخلوط حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد ہنگامی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں مختلف امور اور مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔