-
ایران و سعودی عرب کا تاریخی سمجھوتہ علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم : پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے ایران کے صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کی پاکستان کی دھمکی
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳پاکستان کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے اگر دہشت گردی کو کنٹرول نہ کیا تو افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، آٹھ رکنی بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پرعمل درآمد روک دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت ،اٹارنی جنرل ،سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔
-
کراچی: فیکٹری میں لگنے والی آگ کو بجھاتے چار فائر برگیڈ اہلکار ہلاک، 13 زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸کراچی میں 4 فائر برگیڈ اہلکار اس وقت جاں بحق ہوگئے جب فیکڑی کی چھت آگ لگنے کے بعد نیچے گر گئی، 13 افراد کے اس حادثے میں زخمی ہونے کی خبر بھی دی جا رہی ہے۔
-
سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵پاکستان میں عدالت عظمی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
-
عمران خان اور بشری بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی اورغیر قانونی تھا: مفتی محمد سعید
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بشری بی بی سے عدت کے اندر نکاح کرنے کے مقدمے میں، نکاح خوان نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروادیا
-
مچھ سے لاہور جانے والی ٹرین آئی ای ڈی دھماکے سے بال بال بچ گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵مچھ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس ریلوے ٹریک کے کنارے لگائی گئی آئی ای ڈی کے بم دھماکے سے اس وقت بچ گئی جب دھماکہ ٹرین کے گزر جانے کے بعد ہوا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان کے صدر
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰پاکستان کے صدر نے تہران اور ریاض کے مابین تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
کشمیر کے وزیراعظم نا اہل، عہدے سے برطرف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰کشمیرہائیکورٹ نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیرِاعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔