-
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار ہو گئے جبکہ عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مختلف اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹پاکستان میں بجلی کے تاریخی بریک ڈاؤن کے بعد بحالی آپریشن جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی جزوی طور پر حال کردی گئی ہے جبکہ گزشتہ شب مکمل طور پر بجلی کی بحالی پر مبنی حکومتی دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔
-
محسن نقوی نا منظور، عدالت جائیں گے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا اسپیکر ہاؤس پر دھرنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لئے الیکشن کمیشن کی گائڈ لائن
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی نگراں حکومتوں کے لیے گائڈ لائن جاری کردی ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کا بحران
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔
-
محسن رضا نقوی پنجاب کے نگراں وزیر اعلی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔
-
عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔
-
پاکستان کے سیاسی نظام کی ناکامی پر زور
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ملک کے موجودہ سیاسی نظام کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
کراچی میں ایرانی بحری بیڑے کا استقبال
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔