-
پاکستان؛ پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ آج ہوگا فیصلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۲چودھری پرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کئے ہیں جبکہ حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے محسن نقوی اور احد چیمہ کے ناموں کی توثیق کی ہے۔
-
کرکٹ، پاکستان کی ویمن ٹیم کو شکست، سریز آسٹریلیا نے جیت لی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ایک سو ایک رن سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
-
پاکستان افغانستان میں کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں دہشت گرد گروہ کے خلاف اقدام کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے علاقے میں کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتا۔
-
اعظم خان خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ مقرر
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا (کے پی) کے گورنر حاجی غلام علی نے ہفتے کے دن سابق بیوروکریٹ اعظم خان کو نگران وزیر اعلیٰ کے طور پر متعین کردیا ۔
-
رعایتی داموں پر تیل کی خریداری کے لئے پاکستان کا روس کے ساتھ معاہدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲پاکستان اور روس نے جمعہ کے روز رعایتی قیمت پر خام تیل اور دوسری پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت پر اتفاق کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ تکنیکی معاملات، انشورنس، حمل و نقل اور رقوم کی ادائیگی کا طریقۂ کارطے طے پانے کے بعد مارچ میں معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، تین کی موت
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱پاکستان میں ہوئے ایک خودکش دہشتگردانہ دھماکے میں کم ازکم تین فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ریلوے ٹریک پر دھماکہ: پاکستان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
-
تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے مزید پینتس اراکین کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
-
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) کے لندن نشیں قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی مفاد کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاق کر رہی ہیں۔ اُن کا یہ بیان وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیابی اور اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد پہلے رد عمل کے طور پر سامنے آیا ہے۔