-
بلاتاخیر انتخابات کرائے جائیں: عمران خان کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں بلاتاخیر انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔
-
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے اور الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
-
ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کا پختہ عزم رکھتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔
-
نواز شریف کی پاکستان واپسی کی قیاس آرائیاں عروج پر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱رانا ثناء اللہ کے لندن پہنچنے اور پی ایم ایل ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ایک ماہ کے اندر پاکستان لوٹ آئیں گے۔
-
ٹی ٹی پی کے حوالے سے پی ٹی آئی پرغلط پالیسی اپنانے کا الزام
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سابق تحریک انصاف حکومت پر الزام لگایا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے سلسلے میں اُس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی ملک میں مسائل پیدا ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کی فائرنگ میں چار پاکستانی فوجیوں کی موت، ایران نے کی مذمت
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں کم از کم چار پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہے اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی طرف سے بھجوائی گئی سمری پر گورنر حاجی غلام علی نے دستخط کر دیئے ہیں۔
-
کراچی کے بلدیاتی انتخابات، حتمی نتائج آج آنے کا امکان
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶پاکستان میں عروس البلاد اور شہر قائد کہلانے والے شہر کراچی میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوئے دو روز گزر گئے مگر ابھی تک الیکشن کمیشن نے نتائج کو حتمی شکل نہیں دی ہے جبکہ سیاسی جماعتیں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کر رہی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ہندوستانی وزیر اعظم کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دی ہے
-
پشاور میں سینیئر وکیل عبداللطیف آفریدی حملے میں ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں سینیئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرعبداللطیف آفریدی کو ہلاک کردیا گیا۔