-
انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
-
پنجاب میں تحریک عدم اعتماد، کیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو سکے گی؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ہدایت کردی ۔
-
پاکستان، وزیرستان میں خودکش دھماکہ، فوجی سمیت 3 جاں بحق
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے میں 2 شہری اور ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان، حکومت اور عسکریت پسندوں کے درمیان مذاکرات ناکام، افغانستان سے ہے بڑا لنک
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷پاکستان کے علاقے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی "سی ٹی ڈی" کی عمارت پر دہشت گردوں کے قبضے کو 15 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا جبکہ مسلح ملزمان ہتھیار ڈالنے اور یرغمال افراد کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
-
اسمبلیوں کی تحلیل رکوانےکے لیے، شہباز شریف اور آصف زرداری سرگرم
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی لاھور پہنچ گئے ہیں۔
-
سابق آرمی چیف پرعمران خان کا ایک اور حملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف پر زبانی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ باجوہ ہیں ۔
-
بنوں سی ٹی ڈی سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸پاکستان کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی سینٹر میں پولیس والوں کو یرغمال بنا لیا ہے، وہ ہوائی راستے سے افغانستان کی جانب محفوظ انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
پاکستان کی سیاسی صورتحال، زرداری اور شہباز شریف کے درمیان اہم گفتگو
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقاتیں کیں۔
-
عمران اور پرویز الہی میں اختلافات
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲پاکستان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلا پنجاب چودھری پرویز الہی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔
-
پاکستان لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ، 4 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷دہشت گردوں نے گزشتہ رات لکی مروت میں برگی پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس والے ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، حملہ 45 منٹ تک جاری رہا، حملے کے وقت تھانے میں 60 پولیس والے موجود تھے۔