-
تحریک طالبان پاکستان باہر سے نہیں، پاکستان کے اندر سے حملے کر رہی ہے: نورولی محسود
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی چینل سی این این سے انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا گروہ تمام تر حملے پاکستان کے اندر سے کر رہا ہے اور دوبارہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ انہیں افغان طالبان حکومت کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے متعلق اہم اجلاس آج
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے : عمران خان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور پھر 123 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے۔
-
پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے جو انہیں واپس کردی: پرویز الہٰی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری اور (ق) لیگ کے رہنما پرویز الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔
-
صوبہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کا مسلم لیگ نون کا فیصلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲پاکستان مسلم لیگ نون نے صوبہ پنجاب میں وزیراعلی چودھری پرویز الہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کراچی میں نیڈ یونیورسٹی طالب علم کے قتل میں مبینہ غیرقانونی افغان شہری گرفتار
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸نیڈ یونیورسٹی کراچی کے پٹرولیم انجینرنگ کے ایک طالب علم کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والا غیرقانونی افغان شہری پولیس مقابلے کے بعد سپر ہائی وے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سرحد پار سے دہشتگردی برداشت نہیں، جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں: پاکستان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی سرحد پار دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسا ہونے کی صورت میں پاکستان ان کے خلاف براہ راست کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
عمران خان کا بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا ایک اور اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش سے ملاقات کی ہے۔