-
عمران خان کی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا: شہبازشریف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پچھلی حکومت کی پالیسیوں کو ملک کی تباہ کن معاشی صورت حال کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے سینیٹر فاروق نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا عالمی برادری کو انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی خوراک کی امداد جنوری میں ختم ہو جائے گی اور عالمی برادری سے پر زور اپیل کے باوجود صرف ایک تہائی امداد ہی موصول ہوئی ہے۔
-
شمالی وزیرستان پاکستان میں خودکش حملہ، 3 ہلاک، 14 زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے سیکورٹی فورسز کے قافلے میں گھس کو خود کو اڑا لیا جس سے 3 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔
-
سابق آرمی چیف اور موجودہ حکام پر عمران خان کا الزام+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور اتحادیوں کو این آر ٹو دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
صوبائی اسمبلیاں تحلیل کئے جانے پر عمران خان کی قانونی مشاورت مکمل
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بارے میں قانونی مشاورت مکمل کرلی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک +ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳کثیر جہتی نظام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک ہوگئی۔
-
پاکستان؛ حکومت اور اپوزیشن کے بیچ صلح کرانے کی صدر کی ایک اور کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمراں جماعتی اتحاد پی ڈی ایم اور حزب اختلاف کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کی صدر عارف علوی کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
-
عمران خان کی ریٹائرڈ جنرل باجوہ پر کڑی تنقید
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اگر جلد شفاف الیکشن نہیں ہوا تو ملک میں انتشار پیدا ہوجائے گا اور سترہ دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔