-
عمران خان کے خلاف نااہلی کا ایک اور کیس
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر کردیا گیا۔
-
پاکستان کا بڑا دعوی، جوہر ٹاون دھماکے میں ہندوستان ملوث
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱پاکستان نے ایک بار پھر ہندوستان پر ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان سے اختلافات دور کرنے کی بات کہی
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تالی ایک نہیں، دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، ہم پاکستان کی خاطر تمام اختلافات بھلا سکتے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن نے عمران کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸پاکستان کے الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے پمرا سے اس کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا ہے۔
-
چمن بارڈر پر افغان فوج کے حملے کی شدید مذمت
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے سرحدی علاقے پر افغان بارڈر فورسز کی گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عمران خان نے مہنگائی کا پھر سے مسئلہ اٹھایا
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک تباہ ہو رہا ہے، مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور لوگ میری گھڑی کے پیچھے پڑے ہیں۔
-
عمران خان اور سلمان شہباز میں لفظی جنگ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲حزب اختلاف کی جماعت، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے موجودہ حکومت کو ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سینیٹر اعظم سواتی تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶پاکستان کی ایک مقامی عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے رہنما اور منتخب سینیٹر، اعظم خان سواتی کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ ہوئی ہے۔
-
تحریک انصاف نے حکومت کو بیس دسمبر تک کی مہلت دے دی
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت والی جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کو نئے الیکشن کے اعلان کے لیے بیس دسمبر تک کی مہلت دے دی ہے۔