-
تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان کیا اتحاد باقی رہ پائے گا
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۸صوبہ پنجاب میں برسر اقتدار تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے عمران خان کی طرف سے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے پر کہا ہے کہ خان صاحب کو پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے پہلے زمینی حقائق کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف نے بلوچستان کا دو روزہ دورہ کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے صوبہ بلوچستان کا دو روزہ دورہ کیا۔
-
ارجنٹینا کے ہر گول پر لیاری والوں کی خوشی دیکھنے کے لائق
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کے کواراٹر فائنل میں ارجنٹینا کی جیت پر کراچی کے علاقے لیاری میں جشن منایا گیا۔
-
نواز شریف کی عمران خان پر تنقید
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ڈیلی میل کی معافی کو اپنی بے گناہی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان؛ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کا فارم ہاوس سیل
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سی ڈی اے نے ہفتہ کے دن اسلام آباد میں قائم اعظم سواتی کا فارم ہاؤس بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا ہے۔ اعظم سواتی کو فوج کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر ایک ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
-
پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد اسمگل کرنے کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بہت سے چیلنجز اسمگلنگ خصوصا افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے ہیں۔
-
پاکستان نے امریکی دعووں کو مسترد کر دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی بھی پناہ گاہ موجود نہیں ہے۔
-
بلوچستان ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کے خلاف دائر ٹوئیٹ آیف آئی آر کیس منسوخ کرنے کا حکم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰بلوچستان ہائی کورٹ نے سینٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے دائر پانچ آیف آئی آر رپورٹیں منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئےکہا کہ اگر ان کے خلاف کوئی دوسرا مقدمہ درج نہیں تو انہیں آزاد کیا جائے۔
-
یونیسیف پاکستان کے سیلاب متاثرین کو بیس لاکھ مچھر دانیاں فراہم کرے گی
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ہندوستان سے مچھردانیوں کی فراہمی میں تعطل کے بعد یونیسیف نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کو مچھروں اور ملیریا سے بچاؤ کےلئے بیس لاکھ مچھردانیاں فراہم کرے گی۔
-
سیاستدان، فوج کے غیر سیاسی ہونے کے موقف سے فائدہ اٹھائیں: صدر پاکستان
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو فوج کے ’غیر سیاسی‘ رہنے کے مؤقف سے “موقع کا فائدہ اٹھانا’ چاہیے اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔