-
پاکستان کا زر مبادلہ سب سے نچلی سطح پر، سعودی عرب نے بڑھایا ہاتھ
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اپیل خارج
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷لاھورہائی کورٹ نے ہتک عزت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ماتحت عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، ان کی اپیل خارج کردی ہے۔
-
سفارت خانے پر حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے حوالے کیا جائے: اسلام آباد
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کابل میں اسلام آباد کے سفارت خانے پر حملہ کرنے والے عناصر کی شناخت و گرفتاری کے لئے تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انتخابات میں بڑی رکاوٹ مولانا فضل الرحمٰن، اسمبلیوں کی تحلیل میں کون؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نہیں نکلتا تو صوبائی اسمبلیاں گرانے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
-
صدر پاکستان کا بڑا بیان، ملک میں جمہوریت مستحکم ہوگئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہوچکی ہے اس لیے مارشل لا اب نہیں لگ سکتا اور نہ ہی ملک کے ڈیفالٹ ہونے کے خطرات ہیں تاہم معاشی اور سیاسی مسائل کے حل کے لیے جلد انتخابات پر قائل ہوں۔
-
ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکوئی تشویش نہیں ہے
-
پاکستان: اسمبلیاں توڑنے سے متعلق اہم فیصلہ آج
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن کے سامنے اسد عمر نے کہا کہ جو کہا اس پر غیر مشروط معافی مانگتا ہوں ، جس پر عدالت نے معاملہ ختم کردیا۔
-
پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، 3 ملزمان نامزد
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے معروف سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت پر عمران خان کا ایک اور حملہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا ۔
-
پاکستان: کالعدم ٹی ٹی پی کے3 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔