-
تحریک انصاف کی نئی تحریک، الیکشن کراؤ ملک بچاؤ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے “غیر رسمی رابطے” شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل فراہم کرے گا روس
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر الگاد میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
نوازشریف نے واپسی کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دے دیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا عمران خان پر بڑا الزام
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے لیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔
-
عمران خان نے پارٹی کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔
-
کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی آگے
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے ہے۔
-
جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی، انہوں نے ڈبل گیم کھیلا: عمران خان
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انہوں نے میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلا۔
-
پاکستان کے نئے آرمی چیف نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی غلط فہمی کا نتیجہ غلط مہم جوئی کا باعث بنتا ہے اور اگر دشمن نے کبھی جنگ مسلط کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔
-
اسمبلیاں اسی مہینے توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے: عمران خان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔