-
افغانستان میں قیام امن میں ایران و پاکستان کے کردار پر تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے افغانستان میں امن و استحکام کی برقراری میں تعاون سے متعلق ایران و پاکستان کے کردار کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
کراچی : کباڑی بازار میں آتشزدگی
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸کراچی کے ایک کباڑی بازار میں آگ لگ جانے سے بیس دکانیں جل گئیں۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ عمران خان کے بغیر شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنے لانگ مارچ کا جمعرات سے دوبارہ آغاز کردیا ہے۔اور پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر عوام سے خطاب کیا۔
-
پاکستان آرمی چیف کی مدت ملازمت رو بہ اختتام، نئے سربراہ کے لئے صلاح مشورہ جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ریٹائرمنٹ کی تاریخ قریب آتے ہی، نئے چیف کے انتخاب کے حوالے سے ملاقاتوں اور مشاورتوں کا سلسلہ عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان: دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸پاکستان کے دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس کے باعث راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان کے خفیہ اداروں کے لئے وزیر اعظم کا نیا حکم
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلیجینس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ پھرشروع کرنے کا اعلان کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلوط حکومت کے خلاف لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل: 20 اوورز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 152 رنز بنا سکی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں 152 رنز بنا سکی اس طرح پاکستان کو جیت کیلئے153 رنز کا ہدف ملا ہے۔
-
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰شاعر مشرق اور بر صغیر کے شہرۂ آفاق عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔