-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل: 20 اوورز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 152 رنز بنا سکی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں 152 رنز بنا سکی اس طرح پاکستان کو جیت کیلئے153 رنز کا ہدف ملا ہے۔
-
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰شاعر مشرق اور بر صغیر کے شہرۂ آفاق عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔
-
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے شہباز شریف کا چیف جسٹس کو خط
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے لانگ مارچ فائرنگ کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے، خط میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔
-
دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایا گیا: عمران خان
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پی ٹی آئی کے چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایاگیا۔
-
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷پاکستان کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
فوج ہماری ہے اس کے خلاف نہیں جاسکتے، عمران خان
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس تاثر کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ وہ فوج کے خلاف جارہے ہیں۔
-
سپریم کورٹ نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ فریقین معاملات طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی۔
-
ماحولیات کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے شہباز شریف مصر پہنچے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔
-
جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز کا مشروط خیر مقدم کرتا ہوں، عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہے۔
-
لانگ مارچ منگل کو دوبارہ شروع ہوگا: عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴عمران خان نے کہا ہے کہ میں ایک مقبول جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہوں اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو پھرعام آدمی اور پوری قوم کو انصاف کیسے ملے گا؟