-
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور ہندوستان سیمی فائنل میں
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا: شیخ رشید
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان کو چیلنج کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں۔
-
عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی، پابندی اٹھا لی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ پابندی اٹھا لی اور پیمرا کو ہدایات جاری کر دیں۔
-
عمران خان، پرویز الہٰی اور پاکستانی فوج
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کا غصہ ٹھنڈا کرنے اور انہیں جمعرات کے قاتلانہ حملے کے معاملے کو سیاسی نہ بنانے اور اس میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ملوث نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان، عمران خان کا لانگ مارچ ملتوی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان لوگوں نے وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین رسالت کے الزام پر سلمان تاثیر کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ بنایا مگر اللہ نے محفوظ رکھا، ٹھیک ہوتے ہی دوبارہ لانگ مارچ کی کال دوں گا البتہ تین لوگوں کا استعفیٰ آنے تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کیا۔
-
عمران خان روبہ صحت، قاتلانہ حملے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے (آج) جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان کی سکیورٹی کے ایس او پیز پر پوری طرح عمل نہیں کیا گیا تھا
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵گزشتہ روز پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے کے بعد یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے لازمی ایس او پیز پر پوری طرح سے عمل نہیں کیا گیا۔
-
عمران خان پر حملہ، 10 افراد زخمی، ایک جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴پاکستان کے وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔