-
عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ،عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی جس سے عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے پاکستان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزاربائیس کے سپربارہ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
-
لانگ مارچ نہیں رکے گا، زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ آج کے روز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔
-
پی ٹی آئی جلسہ کرسکتی ہے مگر 39 شرائط کے ساتھ ، نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتالیس شرائط پر مبنی بیان حلفی طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان اور چین ڈالر کے بجائے "یوان" میں لین دین کرنے پر آمادہ، ایم او یو پر دستخط
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹پاکستان اور چین نے ڈالر کے بجائے چینی کرنسی یوان میں تجارتی لین دین کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور عوامی بنک چین کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔
-
پارٹی سربراہی کے لئے "عمران خان کی نااہلی" معاملہ، سماعت آج
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰توشہ خان ریفرنس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج ہونے والی ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں ایک بار پھر حکمرانوں پر شدید حملے کئے اور کہا کہ ہم میچ جیت چکے ہیں۔
-
یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔
-
شہباز شریف کا دورہ چین، کیا پاکستان ناراض چین کو منا پائے گا!
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ چین پاکستان کی مالی صورتحال کو مستحکم کرنے کےلئے اپنی مدد جاری رکھے گا۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو پاکستان میں شمسی اور دوسرے غیر روایتی انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی