-
ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس حضرت امام حسین ع نےدیا: عمران خان
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ہے۔
-
لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
سینئر صحافی ارشد شریف کی لاش پاکستان پہنچ گئی، تدفین جمعرات کو ہو گی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سعودی وزیر اعظم سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔
-
پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل پاکستان میں سیاسی تنازعہ میں تبدیل
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹کینیا میں پولیس کی فائرنگ میں مارے جانے والے معروف پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر کی موت حکومت اپوزیشن اور فوج کے درمیان سیاسی تنازعے میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
لاہور کانفرنس میں فوج کے خلاف نعرے بازی پر شہباز شریف برھم
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں منعقدہ کانفرنس فوج اور اداروں کے خلاف نعرے بازی کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر قانون کے اچانک مستعفی ہونے کی وجہ؟
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجا ً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم سعودی عرب پہنچ گئے
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے۔
-
پاکستان میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی گئی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴پاکستان کے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی ہے۔