-
دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳دہشت گردی کے مقدے میں پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کو اکتیس اکتوبر تک ضمانت مل گئی ہے۔
-
پاکستان کے معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں گولی لگنے سے جاں بحق
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸پاکستان کے معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے شناخت میں غلطی کے نتیجے میں سر میں گولی مارکر قتل کردیا۔
-
عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ معطل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ اب سے تھوڑی دیربعد
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
-
چین سے پاکستان کی قرض مؤخر کرنے کی اہم درخواست
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹پاکستان نے چین سے 6.3 ارب ڈالر کا قرض مؤخرکرنے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا : سینیٹر اعظم خان سواتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳سینیٹر اعظم خان سواتی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا ہے۔
-
پاکستان، بیک ڈور مذاکرات ناکام، عمران خان کا میدان میں اترنے کا فیصلہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، میں جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا۔
-
عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
شہباز شریف اور عمران خان نے ایک دوسرے پر کیا الزام لگایا؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم نے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزامات کا اعادہ کیا ہے۔
-
فوج سیاست سے دور رہے گی: پاکستانی آرمی چیف
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں اپنی ملازمت میں مزید توسیع نہیں لوں گا اور فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔
-
عمران خان کا بیان، نتیجہ پہلے ہی پتہ تھا، فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹پاکستان کےسابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے پتا تھا یہ نتیجہ آنا ہے اور یہ مجھے نااہل کردیں گے۔