-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نا اہل، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئےہیں ۔
-
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لیسٹ سے باہر، بلاول بھٹوزرداری کی قوم کو مبارک باد
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے ہونے والی فنڈنگ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کردیا۔
-
ملکی سیکورٹی مضبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں :سابق پاکستانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵پاکستان کے سابقہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرنے کہا ہے کہ ملکی سیکورٹی مضبوط معاشی نمو اور اسے قائم رکھنے سے وابستہ ہے، اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو پاکستان فوجی اور انسانی سیکورٹی حاصل نہ کرپائے گا۔
-
اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
پاکستان، توشہ خانہ کیس فیصلہ جمعہ کو آئے گا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف دائر توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲پاکستانی سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور کر لئےگئے۔
-
پاکستانی نیب، عدالت اور آصف علی زرداری کے درمیان آنکھ مچولی جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱پاکستان کے قومی احتساب بیور (نیب) نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پچیس سال پرانے کیسوں میں بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی درخواست عائد کر دی ہے۔
-
امریکی پابندیاں نظرانداز، پاکستان کا روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پاکستان کے وزیر خزانہ نے روس سے مناسب قیمت پر ایندھن خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
عمران خان کا پاکستان کی سپریم کورٹ سے آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیلاب کے بعد پاکستان میں گندم کا بحران،پرائیویٹ سیکٹر کی گندم خریداری پر پابندی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کے سیلاب کے بعد گندم کی پیداوار اس کی ڈیمانڈ سے کم ہونے کا امکان ہے جس کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر کو بیرونی ممالک سے گندم امپورٹ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔