-
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۴اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم اس وقت ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہونے والی تباہی کے خلاف حالت جنگ میں ہیں
-
پاکستان بھی روس سے خرید سکتا ہے تیل، بڑا عندیہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان، روس سے تیل خرید سکتا ہے تو ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ان سے تیل لیں اور ہمیں اس سے روکنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
-
اسی لاکھ روپے دو یا مرنے کےلئے تیار ہوجاؤ، ٹی ٹی پی کا کے پی منسٹر کو خط
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خیبر پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر عاطف خان کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا ہے جس میں انہوں نے وزیر سے کہا ہے کہ 80لاکھ روپے دو یا پھر مرنے کےلئے تیار ہو جاؤ
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔
-
پولیس نےایبٹ آباد میں ٹی ایل پی کے دس کارکن مار دئیے: ٹی ایل پی کا دعوی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳تحریک لبیک پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے ایبٹ آباد میں عید میلادالنبی کے جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے کارکنوں پر سیدھی فائرنگ کر دی جس سے دس کارکن ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت پریشان، جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہوں گے،اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی
-
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو خوراک کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے: شہباز شریف
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔
-
ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج عمران خان کو برتری حاصل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی گیارہ نشسوں کے لیے ہونے والی ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم عمران کی جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔