-
پاکستان میں ضمنی انتخابات
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹پاکستان کے سندھ، پنجاب اور خیبر پختوانخوا قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
بائیڈن کے بیان کی وضاحت
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امریکی وزارت خارجہ نے صدر جو بائیڈن کے حالیہ متنازعہ بیان کی وضاحت میں ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے تعلق سے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن بائیڈن کا بیان واپس نہیں لیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸عمران خان نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو پھر لیا نشانے پر
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔
-
آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲پاکستان سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے فیصلے میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو ناقابل شمارش قرار دے دیا ہے۔
-
بلوچستان میں دھماکہ، 9 افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷بلوچستان میں دھماکے سے 9 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
-
دباؤ کے باوجود پاکستان کا روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے مغربی ممالک اور امریکی دباؤ کے باوجود روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے پرہیز کیا ہے۔ یہ قرارداد یوکرین کے چارعلاقوں کے روس میں شمولیت کے خلاف جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔