-
عمران خان کے خلاف کارروائی کو ملی منظوری
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سائفر کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی۔
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں میں فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
مہسا امینی کی موت پر آنسو بہانے والوں کی افغان طالبات کی شہادت پرڈرامائی خاموشی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸پاکستان کی سیاسی شخصیت نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے افغان طالبات کی شہادت پر کیوں خاموش ہیں۔
-
پاکستان: داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی حکومت نے عوام کو زبردست تحفہ دے دیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶پاکستان کی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان- افغانستان سرحد پر کشیدگی بڑھی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں ایک فوجی جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
پاکستان: وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک کی تحقیقات، حفاظتی انتظامات سخت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸وزیر اعظم ہاؤس میں نیا سائبر سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ قائم کیا جارہا ہے ۔
-
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔