-
آئی ایم ایف اور پاکستان میں آنکھ مچولی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹مفتاح اسماعیل نے نے کہا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والی میٹنگ میں نئی شرائط پر بات کی جائے گی۔
-
پاکستان کو بیماریوں کی شکل میں نئے سانحے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹پاکستان میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی قلت اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے معافی مانگ لی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں مافیاؤں کے خلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور مجھے جس سے جنگ نہیں لڑنی، وہ پاکستان کی عدلیہ ہے۔
-
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں اہم عہدوں سے دوہری شہریت رکھنے والوں کی ہٹانے کی کارروائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔
-
پاکستان: احتساب بیورو کی نئی پالیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے پچاس کروڑ روپے مالیت سے کم کے بدعنوانی کے معاملات کی تحقیق نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس جانے کا مشورہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴پاکستان سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان، سیلاب زدہ علاقوں میں تیزی سے پھیلتا ملیریا
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا، جلدی امراض، آنکھوں کی بیماریاں، دست، ٹائیفائید، ڈینگی بخار جیسے امراض پھیل گئے ہیں اگر بروقت اقدام نہ کیا گیا تو یہ بیماریاں دوسری بڑی آفت بن سکتی ہیں۔
-
سیلاب کے بعد ہمیں بھیک نہیں انصاف چاہئیے: پاکستان
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب کو عالمی تباہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تباہی کا ادراک عالمی سطح پر ہونا چاہئے اور ہمیں اس پر قابو پانے کے لئے بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہئے۔
-
پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ملیریا اورگیسٹرو سے مزید 12 افراد جاں بحق
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳دادو، کندھ کوٹ اورکشمور کے علاقوں میں ملیریا اورگیسٹرو کے امراض سے 12مزید افراد جاں کی بازی ہاری گئے۔