-
پاکستانی آرمی چیف چین کے دورے پر، 100 ملین یوآن کی مدد کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچے۔
-
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸عمران خان نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق پر تھے اور یزید ظالم اور جابر تھا۔
-
پاکستان سیلاب کے بعد بیماریاں پھیلنے کے خطرے سے دوچار
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کو سیلاب کے قہر کے بعد بیماریوں کی ہلاکت خیزی کا سامنا ہے۔
-
پاکستان، نیب قانون میں ترمیم، بڑے سیاست دانوں کو راحت
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز میں نامور سیاست دانوں کو بڑا ریلیف مل گیا جبکہ نیب ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ عدالتوں سے واپس بھجوائے گئے کیسز کا حتمی فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔
-
مالاکنڈ میں حالات پر کنٹرول، حکومت کی ذمہ داری ہے: عمران خان
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو رہی ہے جبکہ مالاکنڈ میں حالات خراب ہوگئے لیکن وفاقی حکومت کردار ادا نہیں ادا کر رہی، بگڑتے حالات پر قابو پانا وفاق اور ذمہ دار لوگوں کی ذمہ داری ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب سے سولہ لاکھ بچے متاثر: یونیسف
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے نمائندے کے مطابق پاکستان میں آئے سیلاب سے 16 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 3.4ملین بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
-
برطانوی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 19کھلاڑیوں پر مشتل برطانوی ٹیم سترہ سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کےلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
روس کی پاکستان کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہم کرنے کی پیش کش
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات ہوئی۔
-
عمران خان کی تقریر غلط تھی تاہم دہشت گردی کا کیس نہیں بنتا: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس تقریر پر عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔