-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کرنے کیلئے 25 ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸کربلائے معلی جانے والے پچیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
شھبازگل کی ضمانت پر رہائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شہباز گل کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں گندم کی قیمت میں اضافہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پاکستان میں گندم کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
-
میرا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے: عارف علوی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں مگر بہت سے لوگ سیاسی بحران سے نکلنے کو تیار نہیں ہیں۔
-
ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ہم کشکول لئے پھر رہے ہیں: شہباز شریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوا دی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پھٹکار کے بعد لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے بازیاب ہونے والے لاپتہ شہری، کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد کو، تفتیش مکمل کرکے بائیس ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان، دہشت گردی کیس میں، جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد خوراک کا بحران، ریڈکراس نے خبردار کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷کرائسز تھینک ٹینک نے پاکستان کے بارے میں پانچ ستمبر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس تھینک ٹینک نے مختلف پاکستانی شخصیات سے انٹرویو لیتے ہوئے پاکستانی میں جاری شدت پسندی اور اس سے مقابلے کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔