-
مہدی شاہ گلگت بلتستان کے گورنر مقرر
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۹صدر پاکستان عارف علوی نے مہدی شاہ کو گلگت بلتستان کا گورنر مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے مہدی شاہ کو گورنر جی بی بنانے کی سمری بھجوائی تھی۔
-
ملتان سکھر موٹر وے پر حادثہ، 20 ہلاک، 6 زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳ملتان سکھر موٹروے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر ک ٹکرا جانے سے 20 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کرسکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔
-
پاکستان میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور صدر نے بلوچستان حملے کی مذمت کی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶پاکستان میں آج پچھترواں یوم آزادی پورے ملی اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں آج یوم آزادی کی دھوم
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱پاکستان میں آج پچھہترواں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔
-
مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا: عمران خان
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹عمران خان نے آج پاکستان کی 75 ویں آزادی کا جشن لاہور میں بڑے جلسہ عام منعقد کر کے منایا۔
-
ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے: شہباز شریف
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر میثاق معیشت کی پیشکش کرتے کہا ہے کہ آج محض ایک مبارکباد کافی نہیں ہوگی ہم ہر سال دھوم دھام سے یوم آزادی مناتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے ہیں۔