-
پاکستان میں پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲پاکستان میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشیل ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کیا تاشقند میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوگی؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴ستمبر میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ جاں بحق اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔
-
شفاف انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں: عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ ملک کی بدحالی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین کے استعفے منظور کر لئے۔
-
ہندوستان کے پانی چھوڑنے کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوئی، پاکستان کا دعویٰ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے جمعرات کو دولاکھ پچیس ہار کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑے جانے کے بعد دریائے چـناب میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔
-
افغان علاقے کو پاکستان کے سپرد کئے جانے کے دعوے پر طالبان کا ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ افغانستان کے صوبے بدخشان کے اسٹریٹیجک علاقے واخان کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔
-
مسلم لیگ (ق) میں ٹوٹ پھوٹ، چودھری شجاعت پارٹی کی صدارت سے فارغ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶مسلم لیگ (ق) میں اختلافات شدت اختیار کر گئے اور چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
-
"سلام فرماندہ" اب پشتو زبان میں
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۱فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار پاکستان کے پشتو زبان نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔