پاکستان
-
پی آئی اے انجینیئروں کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸پاکستان میں اییئر کرافٹ انجینیروں نے ہڑتال کردی جس کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں معطل ہوگئیں
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔
-
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع، 5 نومبر تک جاری رہنے کا امکان
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲پاکستان: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔
-
ستائیسویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت، بلاول نے تفصیلات بتا دیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے ستائیسویں ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔
-
کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟ جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳غزہ میں فوج بھیجنے کے سوال پر پاکستانی فوجی ترجمان نے کہا کہ یہ ہمارا نہیں حکومت کا معاملہ ہے، غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان پھر بڑھنے لگی کشیدگی، پاکستان نے ناپسندیدہ عناصر کو نکالنے کی کابل کی پیشکش مسترد کر دی ہے: طالبان ترجمان کا دعوی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان ناپسندہ عناصر کے اخراج کی پیشکش قبول نہیں کی۔
-
پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶پاکستان: پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق، دو زخمی۔
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔