-
پاکستان میں گرا پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
-
عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم، 6 روز میں انتخابات کا اعلان اور اسمبلی تحلیل کی جائے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲عمران خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے 6 روز میں انتخابات کرانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ، دارالحکومت فوج کے حوالے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی سے موسوم لونگ مارچ پر تشدد شکل اختیار کر گیا اور حکومت کی ایجاد کردہ رکاوٹوں کے باعث مظاہرین اور انتظامیہ میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اور ان کے حامی اسلام آباد کے ڈی چوک کو اس وقت تک خالی نہیں کریں گے جب تک 'امپورٹڈ حکومت' کی جانب سے نئے انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں دی جاتی۔
-
پاکستان میں سیاسی کشیدگی عروج پر، ٹکراؤ کے درمیان شب میں مذاکرات متوقع
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور کئی مقامات پر آنسوگیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ کی خبریں ملی ہیں۔
-
پاکستان حکومت اور پی ٹی آئی میں زبردست رسہ کشی، سپریم کورٹ کے حکم سے حکومت کو جھٹکا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پاکستان بھر میں اہم شاہراہوں کا بند کردیا گیا. اس کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان کے طرفداروں نے مارچ نکالنے کی کوشش کی ہے جس کے دوران بعض جگہوں پر تصادم کی بھی خبر ہے۔
-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب پاکستان کی اہم شاہراہیں بند، ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینر
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کے مارچ کو روکنے کی تیاری، اتحادی جماعتیں میدان میں
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مارچ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ذمہ داری نوجوانوں کی ہوگی: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے یوتھ ونگ سے کہا ہے کہ مارچ میں حائل کی جانے والی رکاوٹیں ہٹانے کا کام نوجوانوں کا ہوگا۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی میں شدت
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کرگئی ہے اور مسلم لیگ نون کی مخلوط حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔