-
لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳حکومت پاکستان نے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے تحت جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲پاکستان میں حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد رپورٹیں مل رہی ہیں ۔
-
پاکستانی فوج کے دو اہلکار جاں بحق
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں امن دشمنوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
عمران خان نے ڈونلڈ لو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کو ان کے ‘متکبرانہ انداز اور رویے’ پر برطرف کرے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے ساتھ تصادم، 2 اہلکار جاں بحق
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں نے، مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان کو ملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے: شہباز شریف
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان میں لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱پاکستان تحریک انصاف نے پچیس مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔
-
بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو، ایران آگ کو بجھانے میں مدد کے لئے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی ہدایت کردی۔