-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ کسی بھی مصالحتی عمل میں شامل نہیں ہوگا:خواجہ آصف
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷پاکستان کے وزیر دفاع نے فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی مخالفت کو اس ملک کےعوام کے اعتقاد کا ایک حصہ قرار دیا اور اسرائیل کے ساتھ مصالحت کے لئے اسلام آباد کی طرف سے پس پردہ کسی بھی مذاکرات کو مسترد کردیا
-
4 نومبر سے اب تک کارروائیوں کے دوران 206 دہشت گرد ہلاک: پاکستانی فوج
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چار نومبر دوہزار پچیس سے اب تک دہشت گردی کے خلاف چارہزار نو سو دس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، ان آپریشنز کے دوران دوسو چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن کی مناسبت سے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری ہیں۔
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے خنک اور سرد ہوائیں چلیں گی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان : ڈاکٹر لاریجانی کے بیان کا خیر مقدم
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے آج اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کے پاکستان اور ایران کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کی صلاحیت والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان کا افغانستان پر الزام: امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کا ذمہ دار افغان حکومت کو قرار دیا ہے
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لے اڈیالہ جیل سے آئی خبر
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں۔
-
پاکستان : خیبر پختون خوا میں گیس پائپ لائن پر حملہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن میں دھماکا کرکے گیس کی سپلائی کو معطل کردیا ہے۔
-
پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت آج ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔
-
پاکستان : تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷حکومت پاکستان کی میزبانی میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگئی۔